مشتری ہوشیار باش! وائرسز اور بیماریوں کا پنڈورا بکس کھلنے کو ہے

مشتری ہوشیار باش! وائرسز اور بیماریوں کا پنڈورا بکس کھلنے کو ہے

Media Category: Blog
Media Organization: ARY News
By: Fariha Fatima

کرونا وائرس سمیت مستقبل میں مختلف نئی اور پرانی وباؤں کے پھیلنے کا خطرہ اور کلائمٹ چینج سے ان کا تعلق، ماہرین کے مطابق گلوبل وارمنگ کی وجہ سے زمین کی برف پگھل رہی ہے جس سے برف کی تہوں میں دفن مختلف وائرس اور جراثیم پھر سے فعال ہوسکتے ہیں اور جانور و انسان نہ صرف نئی بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں بلکہ پرانی وبائیں اور بیماریاں بھی لوٹ کر آسکتی ہیں۔

Nominated Work

مشتری ہوشیار باش! وائرسز اور بیماریوں کا پنڈورا بکس کھلنے کو ہے

Click Here To View The Nominated Work