موبائل نیٹ ورک کے لیے پہاڑیوں پہ چڑھنے والےنواجون کو دہشت گرد نہ ٹہرادیا جائے؟

موبائل نیٹ ورک کے لیے پہاڑیوں پہ چڑھنے والےنواجون کو دہشت گرد نہ ٹہرادیا جائے؟

Media Category: Blog
Media Organization: www.tajziatonline.com
By: Gohram Aslam Baloch

جب کرونا کے پیش نظر ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ملک بھر اپنے ماتحت جامعات میں درس و تدریس کے عمل کو جاری رکھنے کے لیے آنلائن کلاسز کا اجرا کرنے کی نوٹیفکیش جاری کی تو اس کے ردعمل میں باقی پسماندی اضلاع کی طرح بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ایچ ای سی کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے صوبے بھر احتجاج ریکارڈ کرائے۔ یہ اسٹوری اسی مناسبت سے لکھا گیا ۔ اس مین طلبا کے تحفظات سمیت حکومتی اور متعلقہ ادارے کی موقف بھی شامل ہیں۔

Nominated Work

موبائل نیٹ ورک کے لیے پہاڑیوں پہ چڑھنے والےنواجون کو دہشت گرد نہ ٹہرادیا جائے؟

Click Here To View The Nominated Work