’’میں بے اختیار ہوں‘‘ کراچی میں جاری بحث کے تناظر میں بعض ممالک میں میئرزکے اختیارات کا مختصرجائزہ

’’میں بے اختیار ہوں‘‘ کراچی میں جاری بحث کے تناظر میں بعض ممالک میں میئرزکے اختیارات کا مختصرجائزہ

Media Category: Print
Media Organization: Daily Jang, Karachi
By: Rizwan Ahmed

کراچی میں کافی عرصے سے یہ بحث جاری ہے کہ اس شہر کا میئر کتنا با اختیار ہے،وہ کراچی کے کتنے فی صد حصے پر اپنے اختیارات استعمال کرسکتا ہے، کیا کراچی کا رائج الوقت بلدیاتی نظام اس شہر کے روز بہ روز بڑھتے اور شدت اختیار کرتے ہوئے مسائل حل کرسکتا ہے، وغیرہ وغیرہ۔
ان حالات میں یہ جائزہ لینا ضروری ہے کہ دیگر ممالک ،خصوصا امریکا،برطانیہ اور کینیڈا وغیرہ میں منتخب میئر کتنا بااختیار ہوتا ہے اوررہاں بڑے شہروں کا نظام کس طرح چلایا جاتا ہے۔
اس فیچر میں یہ ہی جائزہ لیا گیا ہے۔

Nominated Work

’’میں بے اختیار ہوں‘‘ کراچی میں جاری بحث کے تناظر میں بعض ممالک میں میئرزکے اختیارات کا مختصرجائزہ

Click Here To View The Nominated Work