’وہ دہشت گرد نہیں، علم دوست انسان تھا‘

’وہ دہشت گرد نہیں، علم دوست انسان تھا‘

Media Category: Print
Media Organization: Peshawar Today
By: Islam Gul Afridi

اس تحقیقاتی کہانی میں ہم خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات کا جائزہ لیاگیا اور اس میں کمیشن برائے انسانی حقوق کے اعداد شمار بھی لیاگیا ہے۔ اس کے ساتھ تین واقعات میں مارے گئے نوجوانوں کے خاندانوں کے ساتھ بات ہوئی ہے اور اُنہوں نے اپنا موقف پیش کیا ہے۔ اس کے ساتھ پولیس،سیاسی اتحاد اور انسانی حقو ق کے لئے سرگرم کارکنوں اور قانونی ماہرین کے ساتھ بات کرائی گئی ہے تاکہ اس مشکل خبر کو متوازن کیاجاسکے۔

Nominated Work

’وہ دہشت گرد نہیں، علم دوست انسان تھا‘

Click Here To View The Nominated Work