وہ ماں بھی ہے، ’’مسیحا‘‘ بھی ٹھہری

وہ ماں بھی ہے، ’’مسیحا‘‘ بھی ٹھہری

Media Category: Print
Media Organization: Daily Jang
By: shafaq

اس فیچر میں اُن ماؤںکو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے، جو ہیلتھ ورکرز ہیں یا جن کے بچّے ہیلتھ ورکرز ہیں۔ جو اس خطرناک صورتِ حال میں بھی گھر نہیں بیٹھیں، بلکہ گھر بھی سنبھال رہی ہیں اور جاں فشانی سے ڈیوٹی بھی انجام دے رہی ہیں۔ اس حوالے سے مضمون میں سویلین لیڈی ڈاکٹرز، ائیر فورس لیڈی آفیسر،نرسز اور ڈاکٹرز خواتین کی ماؤں سے بھی بات چیت کی گئی ہے، تاکہ ان کے حالات ، خیالات و جذبات کا جائزہ لیا جا سکے۔

Nominated Work

وہ ماں بھی ہے، مسیحا بھی ٹھہری اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر دوسروں کی جانیں بچانے والی ماؤں بیٹیوں کو سلام

Click Here To View The Nominated Work