پاوں سے معذور کاغان کا کھلاڑی

پاوں سے معذور کاغان کا کھلاڑی

Media Category: TV
Media Organization: JNN news , Kay2 Tv
By: Sheraz

کرکٹ کے ساتھ جنون کی حد تک محبت، دونوں ٹانگوں سے معذور ضلع مانسہرہ کے ذوالفقار علی انتہائی غربت میں بھی اپنے شوق کو پورا کر رہے ہے اور ان لوگوں کیلئے مثال بن گئے ہیں جو معذوری کے باعث گھروں میں بیٹھے ہوتے ہیں، زوالفقار علی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مانسہرہ میں معذور افراد کیلئے اکیڈمی بنانے کا مطالبہ کیا ہے ، تفصیل k2 ٹیلی ویژن پر شیراز احمد شیرازی کی اس رپورٹ میں

Nominated Work

پاوں سے معذور کاغان کا کھلاڑی

Click Here To View The Nominated Work