
پاکستان رئلوے کی جانب سے قرنطینہ ٹرین کا قیام
Tweet Media Category: TV
Media Organization: Pakistan Television news
By: imranmalik
کرونا جیئسئ وبا سے موثر انداز میں نمٹنے کے لئے پاکستان کے سب اداروں نے اپنا کردار ادا کیا۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں مں قرنطینیہ ٹرین بنائی گئی تاکہ کسی غیر معمولی حالات میں فوری ریسبانس کیا جاسکے