پاکستان ریلوے کی جانب سے کرونا کے مریضوں کے لیے قرنطینہ ٹرین کا قیام

پاکستان ریلوے کی جانب سے کرونا کے مریضوں کے لیے قرنطینہ ٹرین کا قیام

Media Category: TV
Media Organization: Pakistan Television news
By: imranmalik

ملک مین کرونا کی وباسے موثر اندازمیں نمٹنے کے لیے پاکستان ریلوے نے مختلف اسٹیشنوں میں قرنطینہ ٹرین تیار کی ہیں تاکہ کسی بحی شہر میں مریضون کو قریبی علاقوں میں ہی قرنطینہ کی سہولت فراہم کرددی جاءے ۔ بلاشبہ پاکستان ریلوے کے ملک گیر نیٹ ورک کے باعث اس سہولت سے عوام کو بہت فایدہ ہوگا