پاکستان میں بزرگ شہریوں کے لیے قوانین

پاکستان میں بزرگ شہریوں کے لیے قوانین

Media Category: TV
Media Organization: arab news and the telegraph uk
By: zain ali

پاکستان میں بزرگ شہریوں کے لیے قوانین تو موجود ہیں لیکن اس پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ چالیس سال سرکاری ادارے میں فرائض سر انجام دینے والے افراد آج دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔