
پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران فضائی آلودگی میں کمی
Tweet Media Category: Blog
Media Organization: Independent Urdu
By: saqibtanveer
لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں فضائی آلودگی کی کمی ہوئی یا نہیں اور اگر ہوئی تو کتنی ہوئی۔ اس سوال کا جواب اس رپورٹ میں دیا گیا ہے جس سے لاک ڈٓؤن کے نفاذ کا بھی پتا چلتا ہے۔