پولیس کانسٹیبل کے ہاتھوں قتل ہونیوالے سمیع الرحمن کے والدین سے پروگرام بولتا قصور میں گفتگو

پولیس کانسٹیبل کے ہاتھوں قتل ہونیوالے سمیع الرحمن کے والدین سے پروگرام بولتا قصور میں گفتگو

Media Category: Blog
Media Organization: 49 News
By: KamranAshraf

قصور کے علاقے کھڈیاں خاص میں پیٹرولنگ پولیس کے کانسٹیبل نے مبینہ طور پر ناجائز تعلقات استوار کرنے سے انکار کرنے پر 18 سالہ حافظ قرآن نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔

نوجوان کا تعلق کھڈیاں خاص کے ایک غریب خاندان سے ہے اور بتایا جاتا ہے کہ اس کے والد مسجد کے پیش امام ہیں۔ اتوار کے روز سمیع الرحمن کی تدفین ہوچکی ہے اور اسی روز واقعے کی ایف آئی آر درج کی جاچکی ہے۔ تدفین کے موقعے پر بھی اہل علاقہ نے مقتول کو انصاف کی فراہم کی اپیل کی تھی۔

عید الفطر کے دوسرے روز پولیس کانسٹیبل معصوم علی نے حافظ قرآن نوجوان سمیع الرحمان کو برائی پر آمادہ کرنے کی کوشش کی, ناکامی پر گولی مار کر قتل کردیا, یہ واقعہ ضلع قصور کی تحصیل کھڈیاں میں پیش آیا, قصور میں ایسے واقعات آئے روز کا معمول ہیں

Nominated Work

پولیس کانسٹیبل کے ہاتھوں قتل ہونیوالے سمیع الرحمن کے والدین سے پروگرام بولتا قصور میں گفتگو

Click Here To View The Nominated Work
Click Here To View The Nominated Work