پولیو کو ہرانے والی رضاکار فرزانہ

پولیو کو ہرانے والی رضاکار فرزانہ

Media Category: Blog
Media Organization: Urdu News
By: zain ud din

فرزانہ خود بچپن میں ہی پولیو کے مرض کا شکار ہو گئیں لیکن انہوں نے تہیہ کیا کہ وہ اپنی طرح دوسرے بچوں کو پولیو جیسے موذی وائرس کے رحم کرم پر نہیں چھوڑ سکتیں۔ آج وہ بطور پولیو رضاکار کوئٹہ کی گلیوں میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاتی ہیں۔

Nominated Work

’دوسروں کو تو بچا سکتی ہوں‘

Click Here To View The Nominated Work