پونے تین سو روپے فی کس سے گیارہ کروڑ لوگوں کا علاج

پونے تین سو روپے فی کس سے گیارہ کروڑ لوگوں کا علاج

Media Category: Blog
Media Organization: Sujag.org
By: Naeem

یہ تحریر صحت کے بجٹ سے متعلق ہے، واضح رہے کہ صحت کے لیے خاطر خواہ بجٹ مختص نہ کرنے کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ پاکستان سماجی ترقی کے میدان میں اپنے ہمسایہ ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے اقوام متحدہ کے ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس میں شامل 189 ممالک میں اس کا نمبر 150 ہے جبکہ جنوبی ایشیا کے دوسرے ممالک، یعنی انڈیا، سری لنکا اور حتیٰ کی بنگلہ دیش بھی جو کبھی پاکستان ہی کا حصہ تھا، اس سے آگے ہیں-

Nominated Work

پونے تین سو روپے فی کس سے گیارہ کروڑ لوگوں کا علاج

Click Here To View The Nominated Work