پہلے کینٹین میں کام کیا، پھر سڑک پر اسٹال لگایا

پہلے کینٹین میں کام کیا، پھر سڑک پر اسٹال لگایا

Media Category: Print
Media Organization: Daily Jang
By: shafaq

یہ آرٹیکل ایک ایسی خاتون کے بارے میں ہے، جو شادی سے پہلے اور بعد میں صرف گھر ہی تک محدود تھیں، جنہوں نے کبھی زمانے کی دھوپ اور سختیوں کا سامنا نہیں کیا تھا۔ مگر شوہر کی وفات کے بعد بچّوں کی تعلیم و تربیت اور انہیں دو وقت کا کھانا کھلانے کے لیے انہوں نے گھر سے باہر قدم نکالا کہ وہ اپنی اولاد کو بھوکا نہیں دیکھ سکتی تھیں، اس لیے ’’اماں جی‘‘ نے پہلے کینٹین میں کام کیا اور بعد میں سڑک پر، فٹ پاتھ پر اکیلے اسٹال لگا کر زمانے کو پیغام دیا کہ پاکستانی عورت کسی سے کم نہیں اور کچھ بھی کر سکتی ہے

Nominated Work

پہلے کینٹین میں کام کیا، پھر سڑک پر اسٹال لگایا شوہر کی وفات کے بعدسڑک پر اسٹال لگانے والی ’’امّاں جی‘‘ کے آہنی حوصلوں کی کہانی

Click Here To View The Nominated Work