چھاتی کینسر،طعنہ نہیں بلکہ ایک موذی مرض ہے

چھاتی کینسر،طعنہ نہیں بلکہ ایک موذی مرض ہے

Media Category: Print
Media Organization: Peshawar Today
By: Islam Gul Afridi

پاکستان میں ہر دس میں ایک خاتون چھاتی کیسنر جیسے موذی مرض کا شکارہوجاتاہے جس کے وجہ ہرسال ہزاروں کے تعداد میں خواتین موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔یہ انتہائی خطرناک بیماری ہے لیکن پشتون معاشرے میں اکثریت خواتین اس مسئلے کو چھپاتا ہے اور اس پر وہ اپنے شوہر اور گھر کے دوسرے خواتین کے ساتھ بات تک نہیں کرتے اور جب مسئلہ انتہائی سنگین ہوجاتا ہے تو وہ علاج کے بھاگ دوڑ شروع کردیتا ہے تاہم بعض اوقات مرض خطرناک یا آخری سٹیج تک پہنچا ہوا ہوتا ہے۔ اس کہانی میں چند خواتین کے زندگی کے تلخ تجربات اور ماہرین کے رائے کو شامل کیاگیا ہے تاکہ اس سے معاشر ے میں آگاہی پید ا ہوسکے۔

Nominated Work

چھاتی کینسر،طعنہ نہیں بلکہ ایک موذی مرض ہے

Click Here To View The Nominated Work