چھ سو سال تک جنوبی ایشیا کے حکمران زبان زوال پزیر

چھ سو سال تک جنوبی ایشیا کے حکمران زبان زوال پزیر

Media Category: Print
Media Organization: Peshawar Today
By: Islam Gul Afridi

پچھلے کئی دہائیوں سے پشاور یونیورسٹی میں شعبہ فارسی قائم ہے لیکن سرکاری سطح پر فارسی زبان کے دیوار سے لگانے کوشش بڑی حدتک کامیاب اس وجہ سے ہوئی کہ پچھلے دو سالوں میں شعبہ فارسی میں ماسٹر کے سطح پر کوئی داخلے کے لئے نہیں آتے اور ایم فل اور پی ایچ ڈی اوپر مکمل پاپندی لگا ئی گئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا موقف ہے کہ شعبہ فارسی کو اردو میں ضم کردیا جائیگا۔ موجود ہ وقت میں پوراد شعبہ صرف ایک بندے پر چلایا جارہاہے۔فارسی زبان جنوبی ایشاء میں چھ سالوں تک حکمران زبان رہ چکا ہے۔

Nominated Work

چھ سو سال تک جنوبی ایشیا کے حکمران زبان زوال پزیر

Click Here To View The Nominated Work