ڈاکٹر کے منع کرنے پر بھی مجھے مجبوراً اسقاطِ حمل کروانا پڑا‘

ڈاکٹر کے منع کرنے پر بھی مجھے مجبوراً اسقاطِ حمل کروانا پڑا‘

Media Category: Blog
Media Organization: geo tv
By: Sheema Siddiqui

پاکستان میں جس تیزی کے ساتھ آبادی میں آضافہ ہوا ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے حکومتی سطح پر لوگوں کو خاندانی منصوبہ بندی کی طرف مائل کرنے کی ضرورت ہے۔ عام طور پر اس موضوع پر بات نہیں کی جاتی ۔ جب کہ ڈاکٹر اور میان بیوی کا اس موضوع پر بات کرنا ضروری ہے۔ عورت کی صحت سب سے اہم اور مقدم ہے۔
ایک پڑھی لکھی خاتون کو خاندانی بندی کی طرف آنے میں کن کن دشواریوں کا سامنا کرنا
تا ہے اور ایک ان پڑھ عورت کن مشکلات سے گزرتی ہے۔
رپورٹ سے یہ بھی معلوم ہوا کہ ہمارے ہاں ابارشن کو لوگ خاندانی منصوبی بندی کے طور پر اپناتے ہیں۔

Nominated Work

’ڈاکٹر کے منع کرنے پر بھی مجھے مجبوراً اسقاطِ حمل کروانا پڑا‘

Click Here To View The Nominated Work