کراچی میں لاک ڈاؤن سے اخبار فروش بھی شدید پریشان

کراچی میں لاک ڈاؤن سے اخبار فروش بھی شدید پریشان

Media Category: Blog
Media Organization: geo tv
By: Sheema Siddiqui

کورونا وائرس اور لاک ڈاون کی صورت حال نے جہاں چھوٹے کاروباری طبقوں کو متاثر کیا وہیں آخبار فروش حضرات بھی متاثر ہوئے ۔ اس رپورٹ میں اس اہم مسئلہ کی طرف توجہ دیلانے کی کوشش کی گئی ہے ۔ ہمارےمعاشرے میں اخبار بینی کا رجحان کم ہوتا نظر آرہا ہے ۔ اور کورونا وائرس کی وبا کے دوران یہ صنعت مزید متاثر ہوئی ۔