کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کو گھر سے ہسپتال کیسے لایا جاتا ہے؟

کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کو گھر سے ہسپتال کیسے لایا جاتا ہے؟

Media Category: Blog
Media Organization: geo tv
By: Sheema Siddiqui

کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال میں بھی مریضوں کو ایمبولینس سروس کی عدم دستیابی کا سامنا رہتا ہے۔ایک طرف روزآنہ کی بنیادوں پر مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔دوسری طرف ہسپتال کا
عملہ ہو ڈاکٹر حضرات یا پھر ایمبولینس میں موجود عملہ، ہم نے دیکھا کتنے ہی ڈاکٹروں پیرا میڈیکل اسٹاف اور صحت عامہ سے جڑے افراد وائرس کا شکار ہو کر لقمہ اجل بن گئے ۔
اس رپورٹ میں ہم نے کوشش کی ہے کہ کورونا کے دنوں میں ایمبولینس کی اندرونی صفائی کے ساتح عملہ کا بھی وائرس سے بچاو کی حکمت عملی اپنا ضروری تھا ۔

Nominated Work

کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کو گھر سے ہسپتال کیسے لایا جاتا ہے؟

Click Here To View The Nominated Work