کراچی میں یہودی کا قائم کردہ اسکول آج کس حالت میں ہے؟

کراچی میں یہودی کا قائم کردہ اسکول آج کس حالت میں ہے؟

Media Category: Blog
Media Organization: geo tv
By: Sheema Siddiqui

کراچی کے جب جب تاریخی حوالے تلاش کئے جائیں گے ان میں کراچی کے پرانے باسیوں کے حوالے ضرور ملیں گے ۔یعنی پارسیوں ، ہندوں اور یہودیوں ۔کیونکہ ان کے بغیر کراچی کی کہانی ادھوری ہے۔
ایسا ہی ایک 90سال پرانا اسکول ہے ۔ جیسے کراچی کے ایک مکین ،ابراہم روبن نے بنایا تھا ۔ جس کے 4کمرے ابھی بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہیں ۔ یہ تحقیقی مضمون ، اسکول تک پہچنے اور پھر ابراہم روبن کے حوالوں کی تلاش کی کہانی ہے ۔