کرتارپور میں صرف سکھ نہیں بلکہ مسلمان اور ہندؤں بھی آتے ہیں

کرتارپور میں صرف سکھ نہیں بلکہ مسلمان اور ہندؤں بھی آتے ہیں

Media Category: Print
Media Organization: Peshawar Today
By: Islam Gul Afridi

یہ کہانی سکھ مذہب کے بانی باباگرونانک دیوجی کے آخری آرم گاہ کرتار صاحب کے مذبہی اور تاریخی اہمیت کے حوالے سے ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آیا کہ مزکورہ مقام صرف سکھ مذہب کے مانے والوں کے نہیں بلکہ یہاں پر عقیدت کے لئے مسلمان اور ہندؤں بھی آتے ہیں۔ پاکستان نے تاریخی فیصلہ کرکے سکھوں کے سب سے مقدس مقام کرتار پور کو ہندوستان سے آنے والے سکھ یاتروں کے لئے کھول دیا

Nominated Work

کرتارپور میں صرف سکھ نہیں بلکہ مسلمان اور ہندؤں بھی آتے ہیں

Click Here To View The Nominated Work