
کردار سازی تعلیم سے زیادہ اہم ہے
Tweet Media Category: Blog
Media Organization: the financial daily/ANN/UNP/FREELANCE
By: Syed Kamal Hussain Shah
انسان کو زمین پر اشرف المخلوقات بنا کر اتارا گیا ہے، اس کو عطاکردہ عقل اور اخلاق اسے دوسری تمام مخلوقات سے یکسر علیحدہ کرتے ہیں۔ عقل، دلیل کی زبان سمجھتے ہوئے ایک اللہ کی عبادت کا حکم دیتی ہے اور اخلاق جھوٹ نہ بولنے، بغض و حسد، وعدہ خلافی، خیانت، رشوت اور دوسری برائیوں سے منع کرتا ہے