کرونا وائرسسے زمیں کو نئی زندگی مبارک !!!

کرونا وائرسسے زمیں کو نئی زندگی مبارک !!!

Media Category: Blog
Media Organization: Dawn, Thirdple, BBC
By: Shabina Faraz

ایک شریر بچہ جب اپنے ہی گھر میں توڑ پھوڑ شروع کردے اور کسی کی مان کر نہیں دے تو پھر گھروالے سزا کے طور پراسے محدود کردیتے ہیں، کسی کمرے میں بند کریتے ہیں۔بالکل ایسا ہی آج حضرت انسان کے ساتھ ہورہا ہے ، اس شریر بچے نے قدرت کی کسی تنبیہ پر کان نہ دھرے اور کسی بدمست ہاتھی کی طرح کرہ ءارض کو روندتا رہا تو پھربالآخردست قدرت کو ہی حرکت میں آنا پڑا، جس نے اس بچے کے کان مروڑے اور اسے سزا کے طور پر بند کردیا۔ آج دنیا کے دسیوں ممالک کے اربوں انسان نہ چاہتے ہوئے بھی اپنی تمام سرگرمیاں ترک کرکے لاک ڈاﺅن پر مجبور ہوچکے ہیں ۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ کرونا وائرس انسان کے لیے آخری وارننگ ہے کہ اگر اس نے اپنا چلن نہیں بدلا تو پھر اس کی داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں ۔

Nominated Work

کورونا وائرس کے بعد زمیں کو نئی زندگی مبارک ہو!

Click Here To View The Nominated Work