کرونا کی وبا اور حاملہ خواتین کی بڑھتی ہوئی مشکلات !

کرونا کی وبا اور حاملہ خواتین کی بڑھتی ہوئی مشکلات !

Media Category: Blog
Media Organization: Dawn, Thirdple, BBC
By: Shabina Faraz

۔کرونا کی وبا ہر انسان کے سر پر تلوار بن کر لٹک رہی ہے مگر اسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنا اور ساری توجہ کرونا کے مریضوں پر مبذول کرنا بھی ایک خطرنک عمل ہے۔ ہمیں یاد رکھنا ہوگا کہ کرونا کے علاوہ بھی بہت سے ایسے دیگر امراض ہیں جن میں مریضوں کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے۔خصوصا حاملہ خواتین کے لیے تو ان حالات میں دوہرا خطرہ ہوتا ہے اور انہیں زیادہ احتیاط اور دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔

Nominated Work

کورونا کی وبا اور حاملہ خواتین کی بڑھتی پریشانی و مشکلات

Click Here To View The Nominated Work