کوئٹہ میں نجی اسٹوڈنٹس ہاسٹل ایک منافع بخش کاروبار

کوئٹہ میں نجی اسٹوڈنٹس ہاسٹل ایک منافع بخش کاروبار

Media Category: Blog
Media Organization: www.tajziatonline.com
By: Gohram Aslam Baloch

کوئٹہ صوبہ بلوچستان کو کیپیٹل ہے یہاں بلوچستان کے 32 اضلاع کے طلبا و طاللبات پڑھائی اور ملازمت کی تیاریوں کے سلسلے آجاتے ہیں اور مختلف نجی ہاسٹل قائم ہیں ، نجی ہاسٹل کا کاروبار اسٹوڈنٹس ہاسٹل سے زیادہ ایک منافع بخش کار و بار بن چکا ہے ۔ اسٹوڈنٹ سے بھاری رقوم وصول کرنے کے باوجود انہیں مطلوبہ یا بنیادی سہولیات نہیں دی جاتی ہے۔