کورونا وائرس کی وجہ سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

Media Category: Blog
Media Organization: 49 News
By: KamranAshraf

کورونا وائرس کی وجہ سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
ان کے لئے چونیاں بلڈ ڈونر سوسائٹی کے زیر اہمتام بلڈ کیمپ اور تھیسلیما کے حوالہ سے آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں جوانوں کی بڑی تعداد نے خون کے عطیات جمع کروائے
کامران اشرف 49 نیوز