کورونا کے بعد کی دنیا کیسی ہو سکتی ہے؟

کورونا کے بعد کی دنیا کیسی ہو سکتی ہے؟

Media Category: Print
Media Organization: NawaiWaqt
By: zulqarnainhundal

زیادہ تر ایجادات جنگ کی بدولت دفاعی شعبے میں ہی ہوئی ہیں۔نت نئے جنگی جہاز، ہیلی کاپٹر،ٹینک،میزائل،آبدوزیں،اور دیگر جاسوسی اور جوہری ہتھیار وغیرہ سبھی دفاعی شعبے کی ایجادات ہیں۔
دیگر شعبوں پر اس شعبے کی برتری کی وجہ دنیا میں بڑھتا جنگی جنون اور اسلحے کے بیوپاری ہیں۔
آج دنیا بھر میں دو ارب سے زائد لوگ ’لاک ڈاؤن‘ کا شکار ہیں،جس میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے۔ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ یہ وباکب ختم ہوگی ؟اور اس کے خاتمے کے بعد کی دنیا کیسی ہوگی؟مگردنیا پہلے جیسی نہیں رہے گی۔

Nominated Work

ثابت ہوا کہ قدرت کا کوئی مقابلہ نہیں۔تخلیق کرنے والا ہمیشہ اپنی مخلوق پر قادر ہوتا ہے۔قدرت سے چھیڑ چھاڑ مہنگی بھی پڑ سکتی ہے۔ کورونا نے جدید معاشرے کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس نے انسانی نفسیات کو جکڑ کر رکھ دیا ہے ۔

Click Here To View The Nominated Work