کوورڈ 19 کے حوالہ سے قرنطینہ سنٹر کا قیام

کوورڈ 19 کے حوالہ سے قرنطینہ سنٹر کا قیام

Media Category: Blog
Media Organization: 49 News
By: KamranAshraf

کرونا وائرس کے برھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر چونیاں میں قرنطینہ سینٹر میں صوبائی وزیر کرنل ر ہاشم ڈوگر ، اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر، ایم ایس ڈاکٹر ریحان اکرم کا دورہ اور 49 نیوز کے پروگرام “بولتا قصور” میں خصوصی گفتگو