
کیا آپ کسی کو خودکشی کرنے سے بچا سکتے ہیں؟
Tweet Media Category: Blog
Media Organization: ARY News
By: Fariha Fatima
دماغی صحت کے حوالے سے معاشرے کا رویہ بذات خود ایک بیماری ہے جو کسی بھی دماغی بیماری سے زیادہ خطرناک ہے۔ ڈپریشن، ذہنی تناؤ اور دیگر نفسیاتی مسائل کا شکار افراد کو پاگل یا نفسیاتی کہنے میں ذرا بھی دیر نہیں لگائی جاتی، تو کیا یہ معاشرہ ہی ہے جو لوگوں کو خودکشی پر مجبور کرتا ہے؟