کیا سری لنکن ٹیم واقعی ’تیسرے درجے کی ٹیم‘ ہے؟
Media Category: Blog
By: Kulsoom
کسی بھی ٹیم کو تیسرے درجے کی ٹیم کا خطاب دینے سے بہتر ہے کہ پہلے اپنی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیں۔ اس فارمیٹ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی کوچ اور سلیکٹروں کی آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی ہے۔