
گداگری نہیں پڑھوں گی
Tweet Media Category: Print
Media Organization: Peshawar Today
By: Islam Gul Afridi
یہ تحقیقاتی کہانی اُن بچوں کے حصول تعلیم کے حوالے سے جو شہروں میں گداگری یا چورہوں میں گاڑیوں کے شیشے صاف کرتے ہیں۔ دوست کے نام سے ایک غیر سرکاری ادارہ جو ان بچوں کے تعلیم کے حصول کے لئے سڑک کے کنارے پشاور میں چار سکول چلارہے ہیں۔ ان بچوں کاکہنا ہے وہ پڑھنا چاہتے نہ کہ گداگری لیکن اُن کے خاندان والوں کے جانب اُن پر دوبا ؤ ہے کہ وہ جاکر کمائی کریں۔ ان میں چند بچوں کے کہانیاں اور اس کے ساتھ سکولوں سے باہر بچوں کے اعداد شمار اور حکومتی اقدامات پر کام ہوا ہے۔