ہاتھوں سے معذور ہزارہ یونیورسٹی کے بی ایس انگلش کے طالب علم

ہاتھوں سے معذور ہزارہ یونیورسٹی کے بی ایس انگلش کے طالب علم

Media Category: TV
Media Organization: JNN news , Kay2 Tv
By: Sheraz

ہزارہ یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف انگلش لٹریچر کے طالب علم جنید شیرازی ہمت اور حوصلے کی زندہ مثال ہے۔ جو بچپن میں کرنٹ لگنے کی وجہ سے اپنے دونوں ہاتھ کھو بیٹھے مگر انہوں نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس معذوری کا علاج ممکن ہے مگر غربت کی وجہ سے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔ مزید تفصیل ہمارے نمائندے شیراز احمد شیرازی کی اس خصوصی رپورٹ میں