ہلاکت خیز وائرس اور ہمارے منفی رویے

ہلاکت خیز وائرس اور ہمارے منفی رویے

Media Category: Print
Media Organization: Daily Jang
By: shafaq

جس معاشرے میں بچّے محفوظ نہ ہوں، اس کی بد قسمتی پر خون کے آنسو بہائے جائیں، تو بھی کم ہیں۔ کہنے کو تو ہم ترقّی یافتہ معاشرے کا حصّہ ہیں لیکن آج بھی گاؤں، دیہات یہاں تک کے چہروں میں بھی چھوٹے چھوٹے معصوم، بچّے بچّیاں درندگی کا نشانہ بن رہے ہیں، انہیں اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے کبھی اپنے ہوتے ہیں، تو کبھی پرائے۔ زینب قتل کیس کے بعد سے اس حوالے سے قوانین تو بنے، بچّوں سے زیادتی پر اسمبلیز میں آواز بھی اُٹھائی جاتی ہے، لیکن ان واقعات میں کمی ہوتی نظر نہیں آتی۔

Nominated Work

ہلاکت خیز وائرس اور ہمارے منفی رویے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ،ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے سبب پاکستان میں کورونا وائرس خطرناک شکل اختیار کر گیا؟

Click Here To View The Nominated Work
Click Here To View The Nominated Work