ہمدردی نہیں کچھ کرنے کا موقع دو

ہمدردی نہیں کچھ کرنے کا موقع دو

Media Category: Print
Media Organization: Peshawar Today
By: Islam Gul Afridi

یہ کہانی اعلی تعلیم یافتہ آفشاء جو کہ تین سال میں پولیوبیماری کی شکار ہوئی اپنے ہمت سے نہ صرف اعلی تعلیم حاصل کی بلکہ ملکی اور بین الاقومی امدادی اداروں جاب کرچکی اور کررہی ہے۔ سپوٹس میں نام کمایا اور ساتھ اپنے جیسے خواتین کے حوصلہ آفزائی کے لئے ایک سماجی ادارہ چلا رہی ہے۔ زندگی مختلف شعبوں میں حاصی نام کمایا۔ اُن کے بقول معاشرے کو خصوصی افراد سے ہمدردی کے بجائے اُن کو مواقعیں دینے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے جس کے بنیاد پر وہ تعلیم حاصل کرسکے اور اپنے کمائی خود کرسکے۔ اُنہوں نے کہا خصوصی مردو ں کے بجائے خصوصی خواتین کے مسائل کافی زیادہ ہے۔

Nominated Work

ہمدردی نہیں کچھ کرنے کا موقع دو

Click Here To View The Nominated Work
Click Here To View The Nominated Work
Click Here To View The Nominated Work