ہنر سیکھیے، روزگار پائیے

ہنر سیکھیے، روزگار پائیے

Media Category: Print
Media Organization: Daily Jang
By: Munawar Rajput

مناسب اور باعزت روزگار کو حصول تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے ایک خواب بنتا جا رہا ہے، ایسے میں اس بات کی ضرورت محسوس کی جارہی ہے کہ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے پر فوکس کیا جائے تاکہ وہ اپنا روزگار خود کما سکیں۔ امن فاؤنڈیشن نے اس ضمن میں آگے بڑھ کر نوجوانوں کو کارآمد شہری بنانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ امن فاؤنڈیشن کے تحت کون کون سے ہنر سکھائے جا رہے ہیں؟ اور مارکیٹ میں ان کے متعلق کیا کہا جا رہا ہے؟ اس رپورٹ میں اسی کا جائزہ لیا گیا ہے۔