ہنر سیکھیے، روزگار پائیے

ہنر سیکھیے، روزگار پائیے

Media Category: Print
Media Organization: Daily Jang
By: Munawar Rajput

پاکستان میں بے روزگاری ایک المیے کی صورت اختیار کرچکی ہے۔نوجوان ہاتھوں میں اسناد اٹھائے ایک سے دوسرے دروازے پر دستک دیتے پھرتے ہیں اور کوئی دروازہ اُن کے لیے وا نہیں ہوتا۔ ایسے میں ایک رائے یہ بھی ہے کہ نوجوانوں کو ہنر سکھایا جائے، تو اس سے اُن کے لیے روزگار کا حصول آسان ہوجائے گا، مگر اس میں بھی مسئلہ یہ ہے کہ وہ ہنر سیکھیں ،تو کہاں سے سیکھیں؟ خوشی کی بات یہ ہے کہ امن فاؤنڈیشن کی جانب سے نوجوانوں کو مختلف ہنر سکھائے جاتے ہیں اور وہ بھی مفت۔ بلاشبہ یہ بے روزگاری کے خلاف کسی جہاد سے کم نہیں۔ اس رپورٹ میں امن فاؤنڈیشن کی اسی مساعی کا جائزہ لیا گیا ہے۔

Nominated Work

ہنر سیکھیے، روزگار پائیے

Click Here To View The Nominated Work