
یہ طلبہ مانگیں یونین
Tweet Media Category: Print
Media Organization: Daily Jang
By: Munawar Rajput
ایک ایسے دور میں جب شہری دنیا بھر میں شہری آزادیوں کا تصور دن بدن مضبوط ہوتا جا رہا ہے، پاکستان میں بدقسمتی سے زبان بندی کے لیے روز نت نئے تالے ایجاد ہو رہے ہیں۔ اس کی ایک واضح مثال طلبہ نیونینز ہیں۔ دہائیوں قبل ایک آمر کی جانب سے عاید کردہ پابندیاں بعد کے جمہوری ادوار میں بھی جاری رہیں اور آج بھی طلبہ کی زبانیں اظہار کو ترستی ہیں۔ یہ رپورٹ اسی موضوع پر مشتمل ہے، جس میں اس کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔