Alopecia: Home remedies and lack of awareness can cause more damage to your hair

Alopecia: Home remedies and lack of awareness can cause more damage to your hair

Media Category: TV
Media Organization: BBC
By: Ibrahim

عام زبان میں گنج پن یا بال چر کہلانے والے عارضے ایلوپیشیا سے متعلق آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے گھریلو دیسی ٹوٹکوں سے کیا جانے والا علاج آپ کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہے اور اس سے آپ کی زندگی کیسے متاثر ہو سکتی ہے، دیکھیے محمد ابراہیم کی اس رپورٹ میں۔