Ambitious Burqa Journalist from Dera Ismail Khan

Ambitious Burqa Journalist from Dera Ismail Khan

Media Category: TV
Media Organization: BBC (URDU)
By: bilalahmed

‎‫خیبر پختونخوا کے پسماندہ شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں سوشل میڈیا پر برقہ جرنلسٹ کا چرچہ ہے۔ شعبہ صحافت کی طالبہ صابحہ شیخ برقعہ اور نقاب اوڑھ کر صحافت کرتی ہیں ۔ قدامت پسند معاشرے میں خاتون کا برقعے میں میڈیا کے لیے کام کرنا چینلج سے کم نہیں ہے لیکن یہی برقعہ اب ان کی وجہ شہرت بن چکا ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ہمارے ساتھی بلال احمد نے برقعہ جرنلسٹ سے ملاقات کی۔

Nominated Work

Ambitious Burqa Journalist from Dera Ismail Khan

Click Here To View The Nominated Work