How I got recovered from Covid19 Infection. Quetta’s Zia Khan shares is experiences

How I got recovered from Covid19 Infection. Quetta’s Zia Khan shares is experiences

Media Category: TV
Media Organization: ARY News
By: Manzoor Ahmed

کورونا وائرس کے شکار ہونے والے کوئٹہ کے شہری ضیاء خان کے بیماری کے دوران تجربات پر مبنی رپورٹ ہے، جس میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے علامات ، جسمانی اور نفسیاتی اثرات ‘اوراس دوران درپیش مشکلات کو دیکھاگیا ہے ، تاکہ لوگوں کو اس نئی بیماری کے بدلتے علامات ، انسان کی جسمانی اور ذہنی صحت پر پڑے والے اثرات اور پیش آنے والے مشکلات سے متعلق آگاہی ہو، خاص طور پر وہ لوگ جو کورونا وائرس کی حقیقت سے انکاری ہیں ان کو باور کرایا جاسکے اور وہ لوگ جو اس وائرس کو لیکر بہت زیادہ پریشان اور خوف کا شکار ہیں ان کی حوصلہ افزائی ہو

Nominated Work

How I got recovered from Covid19 Infection. Quetta's Zia Khan shares is experiences

Click Here To View The Nominated Work