
#IAmRabiPirzada: کیا رابی پیرزادہ کی حمایت میں جاری مہم پر تنقید اس کے اصل مقصد پر حاوی تو نہیں ہو گئی؟
Tweet Media Category: Print
Media Organization: BBC Urdu
By: Munazza
پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نجی نوعیت کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے کے بعد جہاں بہت سے افراد ان کی حمایت میں سامنے آئے ہیں، وہیں چند خواتین نے ان سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنی برہنہ تصاویر بھی شئیر کرنی شروع کی ہیں۔