Increasing Noise Pollution in Karachi

Increasing Noise Pollution in Karachi

Media Category: TV
Media Organization: Samaa Tv
By: AhmerRehmanKhan

کراچی میں لوگ سرگوشی سننے کے قابل نہیں رہے، یعنی جہاں خطرے کی گھنٹی بج جانی چاہیے وہ شور بھی ہمارے کانوں کے لیے نارمل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے ذہنی امراض، ڈپریشن وغیرہ بھی بڑھ رہے ہیں