Khushwant Singh’s village ‘Hadali’ and his friend

Khushwant Singh’s village ‘Hadali’ and his friend

Media Category: TV
Media Organization: BBC
By: Ibrahim

پاکستان کے ضلع خوشاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں ہڈالی سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی شاعر اسد علی بھٹی نے اںڈیا کے نامور ادیب اور صحافی خشونت سنگھ کے نام خط کیوں لکھا؟ خشونت سنگھ کا ہڈالی سے کیا تعلق ہے؟ سرحدوں کے پار کی یہ کہانی آخر ہے کیا؟ دیکھیے محمد ابراہیم کی اس رپورٹ میں