Long overdue : Sikh community waiting for crematorium

Long overdue : Sikh community waiting for crematorium

Media Category: Print
Media Organization: Express news
By: Ahtashambashir

شیخوپورہ ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے پشاور پشاور کے سکھوں کی آخری رسومات پشاور میں شمشان گھاٹ نہ ہونے کی وجہ سے اٹک کے مقام آخری رسومات ادا کی گئیں پشاور میں 7 ہزار اور قبائلی علاقوں سمیت سکھوں کی 35 ہزار آبادی ہے لیکن ان کے لیے شمشان گھاٹ نہیں بجٹ میں سکیم بھی شامل کی گئی لیکن فنڈز جاری نہ ہونے کی وجہ سے شمشان گھاٹ نہیں بن سکا