reporter

reporter

Media Category: Blog
Media Organization: arab news and the telegraph uk
By: zain ali

سندھ میں کتےکے کاٹنےکے واقعات میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جارہا ہے، اس حوالے سے حکومتوں کی دلچسپی اس جانب نہ ہونے کے برابر ہے۔ کتے کاٹے کے کیسز میں اضافے اور بھارت کی جانب سے ویکسین کی بندش کے باوجود نہ ہی مقامی سطح پر اس کی ویکیسن تیار کرنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے جارہے ہیں۔