reporter

reporter

Media Category: Print
Media Organization: arab news and the telegraph uk
By: zain ali

پاکستان میں رہنے والے ہندوں پاک بھارت تنازعہ کی نظر ہونے لگے۔ مرنے کے بعد آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے پاکستانی ہندوں کو بھارت جانے سے روک دیا گیا۔ کئی سالوں سے استیاں گنگا میں نہیں بہائی جاسکی۔ بھارت میں قائم حکومت پاکستانی ہندوں کو مذہنی رسومات کی ادائیگی کے لیے ویزہ جاری نہیں کر رہی تھی۔ اس مسئلے کو عرب نیوز اجاگر کیا اور اس کے نتیجے میں بھارتی ہائی کمیشن نے مسترد کی گئی درخواستوں پر نظر ثانی کی اور ویزے جاری
کیے گئے۔ ویزے نہ ملنے کی خبرشائع ہونے کے بعد عرب نیوز میں ویزے جاری ہونے کی خبر بھی جنوری 2020 میں شائع ہوئی۔ دونوں خبروں کا لنک موجود ہے۔
https://arab.news/nsw28
ے
۔