
Sex on Wedding Night: Things to be kept in mind – BBCURDU
Tweet Media Category: TV
Media Organization: BBC World Service
By: Farhat Javed
حبیبہ (فرضی نام) کا تعلق لاہور سے ہے۔ شادی کی پہلی رات سیکس کی کوشش نے انھیں ہسپتال پہنچا دیا۔ وہ اپنی کہانی اس لیے سنانا چاہتی ہیں کہ اس کے ذریعے کئی نئے جوڑے سمجھ سکیں گے کہ پہلا سیکس ہمیشہ رومان پرور نہیں بلکہ بعض اوقات انتہائی تکلیف دہ مرحلہ بھی ہو سکتا ہے۔
دیکھیے فرحت جاوید کی یہ ویڈیو
Nominated Work
Sex on Wedding Night: Things to be kept in mind - BBCURDU
Click Here To View The Nominated Work