What is the #Covid19 going to do in Balochistan, experts warned….

What is the #Covid19 going to do in Balochistan, experts warned….

Media Category: TV
Media Organization: ARY News
By: Manzoor Ahmed

یہ نیوز پیکج بلوچستان میں کورونا وائرس کے عروج پکڑنے کے اوائل میں نشر ہوئی ہے۔ نیوز پیکج میں ماہرین کی رپورٹس میں صوبے میں وباء کے پھیلاؤ ‘ اس کی شدت اور ممکنہ نقصانات کے حوالے سے تخمینوں کو ہائی لائیٹ کیا گیا ،تاکہ شہریوں میں احساس ذمہ داری پیدا ہو اورممکنہ خطرے سے آگاہ ہوکر تیار ہوں‘ لوگ لاک ڈاؤن کی خلٰاف ورزیوں سے باز آجائیں اورماہرین صحت کی طرف سے وضح کردہ اصولوں پر عمل پیرا ہوں

Nominated Work

What is the #Covid19 going to do in Balochistan, experts warned....

Click Here To View The Nominated Work